بلوچستان حکومت کا آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ

گورننس کی بہتری کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی کا آغاز سول سنڈیمن ہسپتال اور یونیورسٹی آف بلوچستان سے کیا جائے، وزیراعلی سرفراز بگٹی

بلوچستان،اسٹینو گرافر کے عہدے کو ختم کر دیا گیا

اسٹینو گرافر کی آسامیاں 12 اسکیل کی اسسٹنٹ کمپیوٹرآپریٹر کی آسامیوں میں تبدیل کردی گئیں

بلوچستان: صوبے بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ

ضلع کے ای ڈی او روزانہ 3 اسکولوں کا دورہ کر کے جامع رپورٹ پیش کریں گے، اعلامیہ

بلوچستان، رمضان المبارک کیلئے دفتری اوقات کار کا اعلان

پیر سے جمعرات صبح 9 سے سہ پہر 3 بجے تک ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری

بلوچستان حکومت کا قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ کا اعلان

اجلاس میں بلوچستان سے کوئی رکن شرکت نہیں کرے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان

ریکوڈک منصوبہ لندن میں طے پا گیا، بلوچستان حکومت

ریکوڈک منصوبے میں مجموعی طور پر 8 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری ہو گی۔

حکومت ریکوڈک منصوبے کا تمام مالیاتی بوجھ خود اٹھائے گی، وزیراعظم

اس فیصلے سے بلوچستان کے عوام اور صوبے کے لیے خوشحالی کے دور کا آغاز ہو گا۔عمران خان

پی ٹی آئی رہنما یار محمد رند کو منانے کیلیے بلوچستان حکومت متحرک

یار محمد رند سے ملاقات کرنے والے پارلیمانی وفد کے اراکین نے اپیل کی کہ وہ اپنا استعفیٰ واپس لے لیں۔

’ سندھ حکومت نے پانی کا حصہ نہ دیا تو حب ڈیم کا پانی روک دیں گے‘

 گزشتہ 20 سال میں  سندھ  ہمارے حقوق پر ڈاکہ ڈال رہا ہے، سندھ حکومت بلوچستان کی زرخیز زمین کو بنجر کررہی ہے۔

عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیشن پر رجسٹرار کے تحفظات

رجسٹرار بلوچستان ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ عدالتی کمیشن کے قیام کیلئے حکومت کسی جج کو نامزد نہیں کرسکتی

ٹاپ اسٹوریز