بلڈ پریشر، ڈائریا کی دواؤں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

قبل ازیں حکومت نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا

سانپ کے زہر سے ہائی بلڈ پریشر کا علاج دریافت

سانپ کے زہر میں 197 قسم کے پروٹین دریافت ہوئے جن میں 189 پروٹینز پہلی بار دیکھے گئے ہیں۔

موبائل فون پر زیادہ دیر بات کرنا ہائی بلڈ پریشر کا سبب بن سکتا ہے

آدھہ گھنٹہ کال پر بات کرنا ہائی بلڈ پریشر سے تعلق رکھتا ہے

بلڈ پریشر کی روزانہ دوا سے چھٹکارا جلد ہوگا ممکن

 برطانوی ماہرین نے  مستقل ہائی بلڈ پریشر کےشکار افراد کے لیے انجکشن  بنالیا

امرود کے حیرت انگیز فائدے

امرود سے کئی فائدے حاصل ہوتے ہیں جن میں ذیابیطس اور بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنا اور معدے کی بیماریاں شامل ہیں۔

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت نہ سنبھل سکی

سابق صدر کا شوگر لیول نارمل کرنے کے لیے انسولین میں اضافہ کر دیا گیا۔

خورشید شاہ کی انجیو پلاسٹی ہوگی یا بائی پاس آپریشن؟ فیصلہ نہیں ہوا

پی پی رہنما کی طبیعت میں بہتری نہیں آرہی ہے، ان کا بلڈ پریشر بڑھا ہوا ہے اور ساتھ ہی شوگر لیول بھی کنٹرول میں نہیں ہے۔

‘نواز شریف کے خون کے دھبے کم ہونا شروع ہوگئے، شوگر اور بلڈ پریشر کنٹرول نہی ہورہا‘

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے ایک بار پھر پلیٹ لیٹس میں اضافہ  ہونا شروع ہوگئے ہیں

کلونجی سے بیماریوں کا علاج

یہ سیاہ بیج متعدد طبی فوائد کے حامل ثابت ہوتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز