بجلی تقسیم کار کمپنیوں کا بجلی صارفین سے اربوں روپے زائد بل وصولی کا انکشاف
انکوائری رپورٹ میں اگست کے بلوں میں اوور بلنگ ثابت ہوگئی
لاکھوں روپے کھانے کا بل، خاتون نے پولیس بلا لی
سنگاپور کی سیر کو جانے والی جاپانی خاتون نے وہاں کے ایک ریسٹورنٹ میں کیکڑا آرڈر کیا تھا۔
بجلی کے بلوں میں ریلیف کی امیدیں دم توڑنے لگیں
ٹیکسوں میں کمی آئی ایم ایف کے معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی، وزارت خزانہ ذرائع
کوئی بجلی کا بل ادا نہ کرے، ہم آپکے ساتھ کھڑے ہیں، امام مسجد کا اعلان
مسجد سے اعلان کرتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آگئی
بجلی صارفین کو ریلیف دینے کا معاملہ، نگراں حکومت کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا
وزارت بجلی اور تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے نگراں وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی
گزشتہ دوٹرم میں پارلیمنٹ نے ریکارڈ 710 بل پاس کیے، ہم انویسٹی گیشن ٹیم کی تحقیقات میں انکشاف
2013 سے 2023 تک پارلیمنٹ کے سامنے 823 بل پیش کیے گیے
صدر مملکت نے 5 بلز کی منظوری دے دی
بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی۔
حکومت کا توہین پارلیمنٹ بل لانے کا فیصلہ
پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں نے توہین پارلیمنٹ بل پر اتفاق کیا ہے۔
جو قانون بنا نہ ہو، عدالت اس کا تجزیہ کر سکتی ہے نہ رکاوٹ ڈال سکتی ہے، اعتزاز احسن
قانون سازی کرنا پارلیمان کا استحقاق ہے، ممتاز قانون دان
فضائی ٹکٹوں پر فکس ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
ضمنی مالیاتی بل کا قدم مجبوراً اٹھانا پڑا، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا قومی اسمبلی میں خطاب