اسرائیلی حملوں میں جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34ہزار183 ہو گئی

24 گھنٹوں کے دوران حملوں میں مزید 32 فلسطینی جاں بحق اور 59 زخمی ہوئے

اسرائیلی بمباری، اپنے ہی 7 یرغمالی مارے دیئے

اسرائیل نے خان یونس میں 3 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔

امریکہ کا غزہ میں امدادی سامان فضا سے گرانے کا فیصلہ

امریکہ نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ بھی کر دیا۔

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، مزید23 فلسطینی شہید

سفید جھنڈے اٹھا کر نقل مکانی کرنے والے فلسطینیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

صنعا پر امریکی اور برطانوی طیاروں کی بمباری

حوثیوں کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم اور زیرزمین ہتھیاروں کا ذخیرہ ہدف تھے، امریکہ

عالمی اداروں کی غزہ پر دوبارہ اسرائیلی جارحیت تشویشناک قرار

غزہ میں اسپتالوں کے مناظر ڈراؤنی فلم جیسے ہیں، عالمی ادارہ صحت

غزہ پر کیا جانے والا ظلم جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے، ترک صدر

ہم دنیا میں جاری تمام جنگوں اور بحرانوں میں ہمیشہ سے امن کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں، طیب اردوان

غزہ میں جنگ بندی ختم، فضائی حملے جاری

غزہ پر نئےاسرائیلی حملوں سے جنگ بندی کی کوشش کا معاملہ الجھ گیا، قطر

اقوام متحدہ کا غزہ کے معاملے پر تحقیقات کا مطالبہ

عالمی ادارے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی تحقیقات کریں، اقوام متحدہ

پاکستان کا غزہ میں طبی سہولیات پر حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ

بمباری جنگی جرم اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، دفتر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز