بھارت اور بنگلادیش میچ میں آئی سی سی کی بڑی غلطی

آئی سی سی نے کینیڈا کو جیت کی مبارکباد دے دی

نیوزی لینڈ: سہہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی جھلک

پہلا میچ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کرائسٹ چرچ میں شیڈول ہے

راس ٹیلر کا آخری میچ، کھلاڑیوں اور تماشائیوں کا خراج تحسین

37 سالہ کھلاڑی  اپنے کریئر میں 111 ٹیسٹ میچز اور 233 ون ڈے کھیل چکے ہیں

چوتھے روز کے کھیل کا اختتام، بنگلہ دیش مشکلات میں

 بنگلہ دیش کے 7 کھلاڑی 76 رنز پر پولین واپس لوٹ گئے ہیں۔

ڈھاکہ ، ٹیسٹ کا چوتھا روز شروع ، تیسرا آوٹ

ڈھاکہ ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کے اظہر علی 56 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے

ڈھاکہ ، ٹیسٹ کا چوتھا روز بھی بارش سے متاثر

ڈھاکہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق 8:30 پر شروع ہونا تھا۔

ڈھاکہ ٹیسٹ، تیسرے روز ایک گیند تک نہ پھینکی جا سکی

تین دن میں صرف 63 اوورز کا کھیل ہی ممکن ہو سکا، جس میں پاکستان کے2 وکٹوں پر 188 رنز ہیں

پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی

بنگلہ دیش کی طرف سے دیا گیا 202 رنز کا ہدف پاکستان نے 2وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا

کورونا کی نئی قسم، ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر روک دیا گیا

پاکستان، بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کھیلیں گے۔

پہلے روز کا اختتام: بنگلہ دیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 253 رنز بنا لیے

چٹا گانگ ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا

ٹاپ اسٹوریز