محمد حفیظ نے عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اچھا پرفارم کر کے کرکٹ کو خیرباد کہنا چاہتا ہوں، معروف کرکٹر کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو
بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا
15 رکنی اسکواڈ کی قیادت بسمعہ معروف کریں گی