قومی کرکٹ ٹیم نے اگلے مشن کے لیے کمر باندھ لی

قومی ٹیم بنگلہ دیش میں ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز کھیلے گی

محمد حفیظ دورہ بنگلہ دیش سے دستبردار

بنگلہ دیش جیسی ٹیم کیخلاف نوجوانوں کو موقع دینا چاہیے، ٹیسٹ کرکٹر

بنگلہ دیش کا 74 رنز ہدف، آسٹریلیا نے ساتویں اوور میں پورا کر لیا

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جو بہترین ثابت ہوا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

جنوبی افریقا کی ٹیم نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 85 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کے 13.3 اوور میں حاصل کر لیا۔

بنگلادیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن ٹی20 ورلڈکپ سے باہر

ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے ٹانگ میں تکلیف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: دفاعی چیمپئن کی پہلی فتح

بنگلہ دیش دفاعی چیمپئن کی جانب سے دیا گیا 143 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی مقررہ 20 اوورز میں 139 رنز بنا سکی۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

بنگلہ دیش نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ٹی 20 ورلڈکپ، شکیب الحسن کی سب سے زیادہ وکٹیں

شکیب الحسن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب سے زیادہ 41 وکٹیں حاصل کر لیں۔

ٹی20 ورلڈ کپ: سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

سری لنکا نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 172 رنز کا ہدف اننگز کے 18 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، بنگلہ دیش 26 رنز سے کامیاب

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسرے روز کا میچ ابوظہبی میں کھیلا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز