نشے میں دھت بورس جانسن گرفتار

ہالینڈ کی پولیس نے حادثے کا شکار گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کیا تو اس سے سابق برطانوی وزیراعظم کی تصویر اور نام والا ڈرائیونگ لائسنس برآمد ہوا۔

برطانیہ، بورس جانسن کو قرض دلانے پر قواعد کی خلاف ورزی پہ چیئرمین بی بی سی مستعفی

سابق وزیر اعظم کے لیے رچرڈ شارپ نے 10 لاکھ ڈالرز کا قرض حاصل کرنے میں مفادات کے ممکنہ ٹکراؤ کا انکشاف نہ کر کے عوامی تقرری کے قواعد کی خلاف ورزی کی تھی۔

رشی سونک، برطانیہ کے پہلے ایشیائی نژاد وزیر اعظم ہوں گے

پینی مورڈانٹ پارٹی سربراہ اور وزیراعظم بننے کی دوڑ کے لیے کم از کم 100 کنزرویٹو ایم پیز کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام ہو گئی ہیں۔

بورس جانسن پھر برطانیہ کے وزیراعظم منتخب ہونے کیلئے سرگرم

دائیں بازو سے تعلق رکھنے والی کنزرویٹو پارٹی کی اہم شخصیات بورس جانسن کے مخالف رشی سوناک کی حمایت میں متحد ہوگئی ہیں۔

برطانیہ میں نئے وزیراعظم کی دوڑ کا آغاز ہو گیا

سابق وزیراعظم بورس جانسن بھی اس نئی دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے استعفیٰ دے دیا

نیا وزیر اعظم اور پارٹی لیڈر آنے تک ذمہ داریاں نبھاؤں گا، بورس جانسن

برطانوی وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے

211 ارکان نے ان کے حق میں اور 148 ارکان نے ان کے خلاف ووٹ دیے۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ شروع

بورس جانسن کو عہدے سے ہٹانے کے لیے 180 کنرویٹو اراکین پارلیمنٹ کے ووٹ درکارہیں۔

برطانوی وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ آج ہوگی

عدم اعتماد کی ووٹنگ برطانوی وقت کے مطابق شام 6 سے 8 بجے کے درمیان ہوگی

برطانوی وزیراعظم نے جرمانہ ادا کردیا، معافی بھی مانگ لی

عوام نے مینڈیٹ دیا ہے، مستعفی نہیں ہوں گا، بورس جانسن کا مؤقف

ٹاپ اسٹوریز