کم سن بچی عین نکاح کے وقت بازیاب

پولیس کے مطابق بچی کو پہلے اغوا کیا گیا اور بعد میں اس کی شادی تین گنا بڑی عمر کے مرد کے ساتھ کروائی جا رہی تھی

کراچی: سہراب گوٹھ کے قریب سے اغوا ہونے والی بچی مل گئی

پولیس کے مطابق 4 سالہ سارہ آلاصف اسکوائر کےقریب قبرستان سے ملی۔

لاہور: سات سالہ انعم کو چھ دن تک بھوکا و پیاسا رکھ کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

درندہ صفت ملزم نعیم نے مکروہ عزائم کی تکمیل کے لیے ایک ویران حویلی کو اپنا مسکن بنایا تھا۔

13 سالہ بچی کے اغوا میں ملوث استاد گرفتار

قاری ندیم اور اس کے بھائی اسد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، پولیس

قصور: ساتویں جماعت کی 12 سالہ کمسن طالبہ سلمیٰ اغوا

بچی گزشتہ روز سے لاپتہ ہے اور اسکول سے واپس گھر نہیں آئی ہے جس کی وجہ سے مجھے شک ہے کہ اسے اغوا کرلیا گیا ہے۔ والد مشتاق

ٹاپ اسٹوریز