پیپلزپارٹی 9 جماعتوں کے ساتھ مل جائے تو حکومت دنوں میں جا سکتی ہے، احسن اقبال

پیپلزپارٹی نے تیکنیکی اعتبار سے اپنے 7 ووٹ مسترد کرکے صادق سنجرانی کو جتوایا ہے، ن لیگ کے مرکزی سیکریٹری جنرل کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر پہلی سے زیادہ خطرناک قرار

اگر احتیاط نہ کی تو جون والے حالات پیدا ہو جائیں گے، ڈاکٹر فیصل سلطان

الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام ڈھائی ماہ میں فائنل کر دیا جائے گا، اعظم سواتی

وفاقی وزیر نے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم پر اپوزیشن کے اعتراضات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ سسٹم میں ووٹ کی رازداری کو یقینی بنایا جائے گا۔

نواز شریف کے بیانیے کی وجہ سے پارٹی سے علیحدہ ہوا ہوں، ثنا اللہ زہری

ہمارے بہت سے لوگوں نے فیصلہ کیا کہ اس بیانیے کے ساتھ نہیں چل سکتے ہیں، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ک ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

کورونا: احتیاط نہ برتی تو جون والے حالات دوبارہ آسکتے ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

کورونا کی دوسری لہرکو سنجیدہ لینےکی ضرورت ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

بلاول کے بیان کی وضاحت بھی آجائیگی، لیگی رہنما محمد زبیر کا دعویٰ

ن لیگ راستے بند کررہی ہے جب کہ سیاست میں ایسا نہیں ہوتا ہے، ندیم افضل چن کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

اسٹیبلشمنٹ سمیت سب کو مذاکرات کی میز پر بیٹھنا ہو گا، اویس نورانی

کوئٹہ جلسے میں زبان پھسلنے کی وجہ سے جو ہوا اس پر فوری رجوع کیا، پی ڈی ایم کے رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات ‘ میں بات چیت

عثمان ڈار نے خواجہ آصف کے الزامات کیخلاف درخواست دے دی

عثمان ڈار نے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی درخواست اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو دی۔

بہت سے ادارے ٹکرا رہے ہیں، ٹکراؤ سے نقصان ریاست کا ہو گا: خواجہ آصف

 ملک کوآئین اور قانون کے مطابق چلانے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے، ن لیگ کے مرکزی رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

ن لیگ کا پاک فوج کے خلاف کسی قسم کا کوئی بیانیہ نہیں ہے، احسن اقبال

حکومت میں لوگوں کو اپنے ساتھ  لے کر چلنے کی صلاحیت ہی نہیں ہے، ن لیگ کےمرکزی سیکریٹری جنرل کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

ٹاپ اسٹوریز