بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کشمیریوں کے قتل میں ملوث، برطانوی فرم نے گرفتار ی کا مطالبہ کردیا

فرم نے 2020 اور 2021 کے درمیان پیش آنے والے واقعات کے حوالے سے 2 ہزار سے زائد شہادتیں پیش کی ہیں

بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کا مؤقف مان لیا

بھارت ایل او سی پر سیز فائر برقرار رکھنا چاہتا ہے، ایم ایم نروانے

بھارتی آرمی چیف نے ذہنی دباؤ کو اچھا قرار دے دیا

مجھے بھی ذہنی دباو ہوتا ہے،یہ بری بات نہیں، اس سے اچھا کام بھی ہوسکتا ہے، جنرل منوج مکنڈ نارواں

بھارتی آرمی چیف اشتعال انگیزی کر رہے ہیں، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جتنا دنیا اس کو آسان سمجھ رہی ہے کشمیر اس سے بہت بڑا مسئلہ ہے۔

بھارتی آرمی چیف نے اپنی فوج کو روگ آرمی بنا لیا، خطے کا امن داؤ پر لگارہے ہیں

بپن راوت کے بیانات اپنے سیاسی ماسٹرز کے انتخابی مفادات کے لیے ہیں۔

بھارتی آرمی چیف کا دعویٰ مایوس کن ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بھارتی سفارتخانہ غیر ملکی میڈیا کے ساتھ آزاد کشمیر کا دورہ کر سکتا ہے۔

ایل او سی کو پار کرنا پڑا تو کریں گے، بھارتی آرمی چیف

جوہری ہتھیار روک تھام کے لیے ہیں روایتی جنگ کے لیے نہیں، بپن راوت

پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو مسترد کر دیا

بھارتی آرمی چیف کی جانب سے بالاکوٹ میں دہشتگردی کے کیمپ کو فعال کرنے کا الزام بے بنیاد ہے، ترجمان دفتر خارجہ

بھارتی آرمی چیف کی آزاد کشمیر سے متعلق گیدڑ بھبکیاں

کنٹرول لائن کی خلاف ورزی پر پاک فضائیہ کے جانبازوں سے اپنےطیارے تباہ کرانے والے آزاد کشمیر پر قبضے کے دعوے کرنے لگے ہیں۔

بھارتی آرمی چیف بپن راوت پاکستان سے خوفزدہ

بھارتی آرمی چیف نے سابق فوجی افسران کو سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق محتاط رہنے کی ہدایت کر دی۔

ٹاپ اسٹوریز