پاکستان میں ’را‘ کا نیٹ ورک سابق جاسوس نے بےنقاب کر دیا

جاسوس کو را کی جانب سے پاکستان میں بم دھماکے کرنے کے لیے بھیجا گیا تھا

کلبھوشن کو اپیل کا حق، بل آج سینیٹ میں پیش ہوگا

اپوزیشن نے اس بل اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا

ایل او سی: پاکستان نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

بھارت کا جاسوس کواڈ کاپٹر چکوٹھی سیکٹر میں گرایا گیا ہے، آئی ایس پی آر

کلبھوشن یادیو کیس، بھارت تحفظات پر رجوع کر سکتا ہے، عدالت

بھارت اگر تیسری بار قونصلر رسائی چاہتا ہے تو پاکستان وہ بھی دینے کے لیے تیار ہے، اٹارنی جنرل

آرڈیننس سے کلبھوشن یادیو رہا نہیں ہوگا، وزیرقانون

عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ نہ مانتے تو بھارت سلامتی کونسل چلا جاتا، فروغ نسیم

کلبھوشن یادیوکیس: عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کیلئےدرخواست دائر

حکومت نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ قومی مفاد میں عدالت بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی جانب سے قانونی نمائندہ مقرر کرے

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے سزا کیخلاف اپیل دائر کرنے سے انکار کر دیا

بھارتی جاسوس نے اپنی زیر التوا رحم کی اپیل کی پیروی کرنے کو ترجیح دی ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کرنے والا بھارتی گرفتار

جاسوس کے خلاف جرمن قوانین کے تحت کارروائی کی جائے گی، جرمن پراسیکیوٹرز

پاکستان نے کلبھوشن کیس میں بھارتی وکیل کے بیانات کو مسترد کر دیا

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی وکیل ہریش سالوے کے بیانات کیس کے حقائق کے منافی ہیں۔

بہاولپور: ریگستان سے دو بھارتی شہری گرفتار

بھارتی شہریوں کی شناخت پرشانت وائندم ولد بابو راؤ وائندم اور وری لال ولد صوبی لال کے نام سے ہوئی ہے، پولیس

ٹاپ اسٹوریز