پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 3 بھارتی فوجی ہلاک

پاک فوج نے جموں کشمیر کے نوغم سیکٹر میں جوابی کارروائی کی، بھارتی حکام

کرتار پور راہداری پر پاک بھارت مذاکرات کا تیسرا دور مکمل

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق کچھ معاملات پراتفاق ہوگیاہے ،تاہم دو سے تین نکات پر اتفاق ہونا باقی ہے

بھارتی جیل میں قتل ہونے والے نورالامین کی میت کراچی پہنچ گئی

پاکستانی ماہی گیر نورالامین کو بھارتی جیل میں عملے کی جانب سے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئے۔

بھارت: پاکستانی ہائی کمیشن کے رکن کی گرفتاری

سفارتی عملے کے رکن کو چند گھنٹے کے بعد رہا کیا گیا،ذرائع 

ٹاپ اسٹوریز