امریکہ: کورونا، جعلی ویکسینیشن سرٹیفکٹس کا کاروبار پھیلنے لگا

مکروہ کاروبار کو فوری طور پر نہ روکا گیا تو کورونا کی بھارتی قسم کو روکنا ازحد مشکل ہو جائے گا، ماہرین کا انتباہ

کورونا: ڈیلٹا کے خلاف ویکسینز زیادہ مؤثر ثابت نہیں ہو رہیں، تحقیقی رپورٹ

فائزر ویکسین صرف 42 فیصد تک مؤثر ثابت ہوئی ہے جب کہ موڈرنا ویکسین کی افادیت 76 فیصد تک ریکارڈ کی گئی ہے۔

ہوشیار: اسلام آباد اور راولپنڈی میں کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کی تشخیص

راولپنڈی کے 8 مخصوص علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے جا رہے ہیں، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا پریس کانفرنس سے خطاب

ڈیلٹا قسم کا کورونا مزید جان لیوا ہوسکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

کورونا کی ڈیلٹا قسم نے برطانیہ کے ایلفا کا پیچھے چھوڑ دیا ہے اور جلد امریکہ میں بھی غالب آجائے گا، عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کا انتباہ

سندھ: کورونا کی بھارتی قسم کے 4 کیسز کی تصدیق

تین کا تعلق کراچی اور ایک کا تعلق گھوٹکی سے ہے، صوبائی سیکریٹری صحت کاظم جتوئی

پاکستان میں بھارتی قسم کے کورونا وائرس کی تصدیق

مئی کے پہلے 3 ہفتوں میں حاصل کردہ نمونوں سے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کی جانچ قومی ادارہ صحت میں کی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز