بھارت کا ابھینندن کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ

بھارتی پائلٹ کو 2025 تک مرحلہ وار ریٹائرڈ کر دیا جائے گا

پائلٹ کو 85 کروڑ روپے کا بل بھیج دیا گیا

پائلٹ نے طیارے کی انشورنس نہ ہونے پر تحقیقات کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

 ابھی نندن کے معاملے پر قومی اسمبلی میں گرما گرمی

شاہ محمود نے کہا بھارت حملہ کردے گاابھی نندن کو واپس جانے دیں، ایازصادق

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک

واقعہ بھارتی پنجاب کے شہر پٹیالہ میں پیش آیا جس کے دوران دو کیڈٹس زخمی بھی ہوئے، ترجمان

آزاد کشمیر: بھارتی پائلٹ کو پکڑنے والوں میں دس دس ہزار روپے کے چیک تقسیم

ایل او سی پر رہنے والے کشمیریوں کو سلام پیش کرتا ہوں، وزیراعظم آزاد کشمیر

بھارتی حکومت اور میڈیا دنیا کو گمراہ کررہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

 بھارت اپنی ناکامی وشرمندگی چھپانے اور مقامی سیاسی فوائد سمیٹنے کے لیے جھوٹا پروپگنڈہ کررہا ہے۔

بھارت کا ایک اور جھوٹ دنیا کے سامنے آگیا

ابھی نندن کی حوالگی کے وقت آٹھ سے نوبجے کے درمیان بھارت کی درخواست پر طے ہوا۔

بھارتی پائلٹ نے بھارت پہنچتے ہی بیان بدل دیا

ابھی نندن نے کہا ہے کہ پاکستان میں دوران حراست ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا گیا

مودی کے جنگی جنون کےخلاف بھارتی فوجیوں کی بیوائیں بھی بول پڑیں

ہم جنگ نہیں چاہتے، آپ کو نہیں پتہ کہ جنگ میں کیا نقصان ہوتا ہے۔ اور کسی نیناد کو اب سرحد کی دونوں جانب سے رخصت نہیں ہونا چاہیے، ویجیتا

ونگ کمانڈر ابھی نندن بھارتی حکام کے حوالے

بھارتی پائلٹ کو بغیر کسی دباؤ کے جذبہ خیر سگالی کے تحت واپس بھیجا جارہا ہے، وزیرخارجہ

ٹاپ اسٹوریز