فیس ماسک کی کمی کی نشاندہی کیوں کی؟ بھارتی حکومت نے  ڈاکٹر کو پاگلوں کے اسپتال پہنچا دیا

ڈاکٹر راو نے تین اپریل کو ایک اجلاس میں فیس ماسک اور سرجیکل گاونز کی کمی کی نشاندہی کی تھی، جس پر انہیں نوکری سے بھی معطل کر دیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز