ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد بھارتی کھلاڑی رو پڑے

فائنل سے پہلے بھارت پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہا تھا

بھارتی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ میں نیا ریکارڈ بنادیا

کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے45 ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو بھی شکست دے دی

ورلڈکپ سے قبل بھارتی میڈیا نے اپنے بلے بازوں کی کمزوری بتادی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹرز کو بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولرز کو کھیلنے کا چیلنج درپیش ہے

بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، جسپریت بمرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

جسپریت بمرا بیک اسٹریس فریکچر کا شکار ہیں، جس کے بعد اب وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔

روہت شرما نے پاکستانی فین کی خواہش پوری کر دی

اس سے پہلے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے بھی اپنی ایک پاکستانی مداح سے ملاقات کی تھی اور ان کے ساتھ سیلفی بھی لی تھی۔

ایشیا کپ 2022 سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا

بھارتی بولر کمر کی تکلیف کے باعث اہم ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔

بھارتی کھلاڑی حلال گوشت کھائیں:کرکٹ بورڈ ہدایت دیکر تنازع کا شکار ہو گیا

حکمراں جماعت بی جے پی اور میڈیا نے کرکٹ بورڈ کو نشانے پر رکھ لیا۔

بھارتی کھلاڑیوں کے حرام کھانوں پر پابندی: صرف حلال گوشت کی اجازت

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر یہ پابندی نئے ڈائٹ پلان کے تحت لگائی گئی ہے، میڈیا رپورٹس

بھارتی میڈیا پھر آپے سے باہر: ویرات کوہلی سے پوچھے تین سوالات

بھارتی میڈیا پھر ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی فتح اور افغانستان کی شکست پر آپے سے باہر ہو گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز