سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر بھارتی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

رواں برس بھارتی اشتعال انگیزیوں میں 18 معصوم شہری شہید اور 187شدید زخمی ہوئے، ترجمان دفترخارجہ

پاکستانی ہندو برادری کا اسلام آباد میں دھرنا جاری

احتجاجی مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ بھارت میں موجود آر ایس ایس اور را کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا جائے

ہندو برادری کے احتجاجی قافلوں کی اسلام آباد آمد: مظاہرین کی نعرے بازی

قافلے کے شرکا بھارتی شہر جودھپور میں گیارہ پاکستانی ہندوؤں کے قتل کے خلاف بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی دھرنا دیں گے۔

ہندوؤں کا قتل، ہندو برادری آج اسلام آباد میں دھرنا دے گی

سندھ سے پنجاب میں داخل ہونے والی ریلی 100 سے زائد بسوں پر مشتمل ہے۔

بھارت میں پاکستانی ہندوؤں کا قتل: ہندو کونسل کا لانگ مارچ پنجاب میں داخل

احتاجی ریلی کے شرکا کل اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کریں گے

جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی: بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی

بھارتی اشتعال انگیزی سے 16 معصوم شہری شہید اور 160 زخمی ہوئے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کا ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارت سے احتجاج

بھارت کی جانب سے ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ہائی کمیشن کے اعلیٰ سفارتکار کی دفترخارجہ طلبی، ترجمان دفتر خارجہ

عمران خان کا بھارتی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم نے یہ فیصلہ مقبوضہ وادی کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے باعث کیا ہے۔

غیر ملکی سفارتکاروں، ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

غیرملکی سفارتکاروں کو جورا لے جایا گیا تاکہ وہ خود صورتحال کا جائزہ لے سکیں، ترجمان دفتر خارجہ

وی سی یوایچ ایس کا مقبوضہ کشمیر جانے کیلئے بھارتی ہائی کمیشن سے رابطہ

وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسرڈاکٹر جاوید اکرم نے مقبوضہ کشمیر جانے کیلئے بھارتی ہائی کمیشن میں فرسٹ سیکرٹری اشیش شرما سے ملاقات  بھی کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز