ترکی اور یونان میں زلزلہ: ازمیر میں24 افراد جاں بحق ،800 زخمی

زلزلے کی شدت 7 ریکارڈ کی گئی ہے، ترکی کے شہر ازمیر میں  سمندر کی سطح بلند ہو گئی ہے اور سمندری پانی آبادی میں داخل ہونا شروع ہو گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز