اہلکاروں کی ہلاکتیں، اسرائیل کرائے کے فوجی بھرتی کرنے لگا

کرائے پر بھرتی کیے گئے فوجیوں کو 12 ہزار ڈالر ماہانہ کی ادائیگی کی جائے گی۔

سپریم کورٹ، پی آئی اے کو نئی بھرتیوں کی اجازت مل گئی

نئی بھرتیوں سے ادارے پر ماہانہ 9 کروڑ سے زائد کا بوجھ پڑے گا، جسٹس اعجازالاحسن

سابق فوجیوں کو اسلام آباد پولیس میں بھرتی کرنے کا فیصلہ

سابق فوجیوں کی بھرتی کے لیے ان کی تعلیمی قابلیت میٹرک اور عمر کی حد 42 سال مقرر کی گئی ہے۔

ایئر انڈیا میں ایک ہزار پائلٹس اور ٹرینرز بھرتی کرنے کا فیصلہ، اشتہار جاری

پائلٹس اور ٹرینرز کی بھرتی کا فیصلہ 470 نئے جہازوں کی خریداری کا آرڈر دینے کے بعد کیا گیا ہے۔

بھارتی فوج کے پروگرام کیخلاف مظاہرے، احتجاج، جھڑپیں، ٹرینیں نذر آتش

بھرتیوں کے نئے پروگرام کا بنیادی مقصد سرحدوں پر زیادہ نوجوان، توانا اور تندرست فوجیوں کو تعینات کرنا ہے۔

سعودی عرب: مسلح افواج میں خواتین کی بھرتیاں شروع

آرمی، ایئر فورس، نیوی، اسٹریٹیجک میزائل فورس اور میڈیکل سروس میں سپاہی سے لے کر سارجنٹ تک کی تعیناتیوں کے لیے درخواستیں دی جا سکتی ہیں۔

بلوچستان: ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی بھرتیوں کا فیصلہ

امیدواران اپنی اسناد کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کے سامنے انٹرویو کے لیے پیش ہوں گے۔

متروکہ وقف املاک بورڈ میں جعلی ڈگریوں پر بھرتیوں کا انکشاف

جعلی ڈگری ثابت ہونے پر برخاست کیے گئے اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر نے چارج نہیں  چھوڑا

امریکہ میں موٹاپے سے فوج پریشان

ملازمت کے دیگر مواقعوں کا زیادہ ہونا بھی فوج میں بھرتی کے لیے درخواستوں میں کمی کی ایک وجہ ہے

ٹاپ اسٹوریز