صنعا میں بھگدڑ، 85 افراد جاں بحق

صنعا میں ہونے والا واقعہ بھگدڑ مچنے کے باعث پیش آیا۔

کراچی میں بھگدڑ سے 12افراد کی ہلاکت کا واقعہ ،دوران تفتیش اہم انکشافات

فیکٹری مالک عبد الخالق نے آج عمرے کی ادائیگی کیلئے روانہ ہونا تھا

جنوبی کوریا: ہیلووین تہوار میں بھگدڑ مچنے سے151 افراد ہلاک

ہزاروں لوگوں کے تنگ گلیوں میں جمع ہونے سے بھگدڑ مچی

انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی،129افراد ہلاک

زیادہ تر افراد کی موت سانس گھٹنے اور بھگدڑ مچنے کی وجہ سے ہوئی۔

مقبوضہ کشمیر: نیو ائیر پرمندر میں بھگڈر سے 12 افراد ہلاک

یاتریوں کے رش کے باعث بھگدڑ مچنے کا واقع پیش آیا۔

کابل ایئرپورٹ کے قریب بھگدڑ، 7 افراد ہلاک

ملک چھوڑنے کے خواہشمند ہزاروں افراد اب بھی کابل ایئرپورٹ کے باہر جمع ہیں۔

افغانستان میں یوم آزادی کی ریلی کے دوران فائرنگ، متعدد افراد ہلاک

طالبان کے خلاف سیکڑوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، عینی شاہد

نوشہرہ: پی ڈی ایم کے جلسے میں بھگدڑ، بچوں سمیت درجنوں افراد زخمی

بھگدڑ میں زخمی ہونے والے افراد میں سے 4 کی حالت تشویشناک ہے، اسپتال ذرائع

احساس پروگرام کے تحت رقم کی تقسیم، بھگدڑسے ایک ہلاک20 افراد زخمی

ملتان میں واقع قاسم پور سینٹر میں احساس پروگرام کے تحت رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچی ہے

ٹاپ اسٹوریز