سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کر گئے

ہنری کسنجر نے اسلام آباد کے راستے بیجنگ کے خفیہ دورے کیے تھے۔

چین میں چھ ماہ بعد کورونا سے پہلی ہلاکت

چین میں اتوار کو تقریباً24 ہزار سے زائد کورونا کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

بیجنگ:کوویڈ لاک ڈاؤن کا خدشہ، لوگوں نے سامان خریدنا شروع کر دیا

بیجنگ میں دکانوں کے باہر لوگوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں

ونٹر اولمپکس کا میلہ کل سے چین میں سجے گا

91 ممالک کے 2 ہزار 871 اتھلیٹس مختلف مقابلوں میں حصہ لیں گے

واشنگٹن، بیجنگ کا غصہ کم کرنے کے لیے کوشاں: وائٹ ہاؤس سے وضاحتی بیان جاری

تائیوان پر امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس

کسی نیٹو اتحادی کو بیجنگ یا واشنگٹن کا ساتھ دینے پر مجبور نہیں کرینگے،انتھونی بلنکن

چین کا سخت رویہ اجتماعی خوشحالی اور سیکیورٹی کے لیے خطرہ ہے، امریکی سیکریٹری خارجہ

بندروں کا اسکول پر قبضہ، تیراکی بھی کی

کچھ وقت گزارنے کے بعد بندر خود ہی اسکول سے چلے گئے، اسکول انتظامیہ

چین نے بھارت کیساتھ مشترکہ یادگاری ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ منسوخ کر دیا

چین کے اسٹیٹ پوسٹ بیورو نے رواں سال اپریل میں دو طرفہ تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پر یادگاری ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان کیا تھا۔

 ووہان میں یکم ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

حکام نے بچوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ماسک لازماً پہنیں اور پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے سفر نہ کریں ۔

بیجنگ میں ماسک پہننے کی پابندی ختم

وزارت صحت کے حکام نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں قواعد وضوابط میں نرمی کرتے ہوئے عوام کے لیے ماسک پہننے کی شرط کو ختم کر دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز