جسٹس فائز عیسیٰ کیس: عمران خان نے ریفرنس دائر کرنے کا کہا، فروغ نسیم

ریکارڈ کی درستگی کے لیے میرے پاس کافی مواد موجود ہے، سابق وفاقی وزیر قانون

قانون سازی عمران خان کی ذات کے لیے نہیں، عوام کے لیے ہے: فروغ نسیم

کمیٹی اجلاس میں ہماری اکثریت تھی، وفاقی وزیر قانون کی غیر رسمی بات چیت

چیئرمین نیب سے متعلق کارروائی کا اختیار صدر کو دینا چاہیے، وزیر قانون

بیوروکریسی کو ہمیشہ نیوٹرل ہونا چاہیے، بیرسٹر فروغ نسیم

مجھے ہر ایک نے دھکا دینے کی کوشش کی، فروغ نسیم

خود بھی جانا چاہتا تھا لیکن وزیراعظم عمران خان نے جانے ہی نہیں دیا، وفاقی وزیر قانون

پاکستان میں فیس بک کا کردار قابل ستائش ہے، فروغ نسیم

فیس بک پاکستان میں ہونے والی قانون سازی سے متعلق اطلاعات لوگوں تک پہنچانے کا ایک اہم ذریعہ ثابت ہو سکتا ہے، وفد سے گفتگو

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی: کابینہ کی ذیلی کمیٹی فیصلہ صبح سنائے گی

کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا اور بڑی حد تک ڈیڈ لاک برقرار رہا ہے۔

کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کا اجلاس، نواز شریف کی روانگی پر فیصلہ نہ ہوسکا

درخواست گزار تیاری کرکے نہیں آئے تھے اور عدالتی احکامات کی کاپی نہیں بھی ساتھ نہیں لائے تھے، ذرائع

قانونی مقدمات کو نمٹانے سے متعلق کمیٹی نے مختلف قوانین کی منظوری دیدی

کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں مختلف ڈویژنوں کے 13 ایجنڈا آئٹمز پر غور کیا گیا۔

کراچی میں آئین کے آرٹیکل 149کے نفاذ بارے قانون دانوں کی رائے

شہر قائد میں ایمرجنسی اورگورنرراج کا آپشن زیربحث ہے، کراچی کے قانون دانوں نے  اس بارےمیں مختلف آراء کا اظہار کیاہے۔

کراچی:حکومت سندھ کے لیے خطرے کی گھنٹی؟وفاق کا سپریم کورٹ جانے کا عندیہ

شہر قائد کو بہتر کرنے کے لیے سخت فیصلے کرنا ہوں گے اور اب کراچی کے حوالے سے مداخلت ضروری ہوگئی ہے۔وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم

ٹاپ اسٹوریز