پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو سعودی عرب جانے سے روک دیا گیا

عمرے کیلئے جا رہا تھا ، باچا خان ایئر پورٹ پر روکا گیا ، عدالت جائوں گا ، شوکت یوسفزئی

بنگلہ دیشی حکومت نے خالدہ ضیا کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے سے روک دیا

اہلخانہ نے حکومت سے سابق وزیر اعظم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت کیلئے درخواست کی تھی۔

بیرون ملک 90 فیصد گرفتار بھکاری پاکستانی ہیں، رپورٹ

ہمارے پاس 50 ہزار انجینئرز بیروزگار ہیں، بریفنگ

6ماہ میں ساڑھے 4 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے

منتقل ہونے والے افراد میں ڈاکٹر، انجینئر، بینک منیجر،آئی ٹی کے ماہرین، سیلز مین اور عام مزدور شامل ہیں

ڈیڑھ سال میں ایک لاکھ سے زائد پاکستانی مختلف ممالک سے ڈی پورٹ

ایران، ترکی، یونان، اسپین اور عمان سمیت متعدد دیگر ممالک سے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا، ایف آئی اے رپورٹ

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 2 ارب 2 کروڑ ڈالر بھیجے

جولائی کی ترسیلات جون کے مقابلے میں 7 اعشاریہ 3 فیصد کم رہیں۔

بیرون ملک جیلوں میں 12 ہزار سے زائد پاکستانی قید ہیں، سرکاری دستاویزات

یو اے ای کی جیلوں میں 3100 اور سعودی عرب کی جیلوں میں بھی 3100 پاکستانی قیدی موجود ہیں، قومی اسمبلی کو فراہم کردہ تفصیلات

ایک سال میں لاکھوں پاکستانی ملک چھوڑ گئے

بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں 300 فیصد اضافہ

ٹاپ اسٹوریز