بھارت میں گائے کے لیے پہلی ایمبولینس سروس شروع

ایمبولینس سروس 15 سے 20 منٹ کے اندر بیمار گائے کے پاس پہنچ جائے گی

دلیپ کمار کی صحت بہتر ہے، واٹس ایپ میسجز پر یقین نہ کریں: سائرہ بانو

ان کی اہلیہ سائرہ بانو نے بتایا کہ دلیپ کمار کوگزشتہ کچھ دنوں سے سانس کی تکلیف تھی

ہم کورونا سے تھک سکتے ہیں لیکن کورونا ہم سے نہیں، عالمی ادارہ صحت

ہم صرف کورونا سے لڑ کر بیمار ہو سکتے ہیں، سربراہ عالمی ادارہ صحت

دنیا بھر میں کورونا متاثرہ افراد کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی

امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور جان لیوا وائرس سے مزید  1,735 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

وزیر اعظم کا 65 سال سے زائد عمر کے قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ

عمران خان نے ایسے پاکستان کی طرف ایک اور قدم اٹھایا ہے جہاں اولین ترجیح کمزور طبقہ ہے ناکہ طاقتور اور دولت مند طبقہ۔

قومی ہیرو لٹل کریم کسمپرسی میں علاج کے لیے حکومتی امداد کے منتظر

عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرنے والے کوہ پیما کو علالت کے باعث ان کے آبائی گاؤں ہوشے سے اسکردو منتقل کردیا گیا ہے۔

’نواز شریف کی حالت خطرے میں ہے‘

سابق وزیراعظم کے گردے بھی متاثر ہونے لگے ہیں، ذرائع

’زرداری کو کچھ ہوا تو ذمے دار حکومت ہوگی‘

سابق صدر کے جسم میں پلیٹلیٹس کی مقدار تیزی سے گر رہی ہے، رحمان ملک

نواز شریف کو دل کا دورہ پڑا، رپورٹ

سابق وزیراعظم کو گزشتہ روز انجائنا کا مسلسل شدید درد ہوا جس کے بعد معالجین دل کے دورے کی نشاندہی کی ہے

انسانیت کی خدمت کے لیے عامر مہمند کی ’مفت‘ ٹیکسی سروس

ٹیکسی کے مسافروں کی غالب اکثریت ان بیماروں، غریبوں، معذوروں پر مشتمل ہوتی ہے جو اسلام آباد میں غربت کے سبب آمد و رفت کا کرایہ ادا کرنے کی سکت نہیں رکھتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز