بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس موخر

 اجلاس میں کورونا وبا اوراسکولوں سےمتعلق جائزہ لیا جانا تھا۔

سندھ کے سوا ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

اجلاس میں تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر عمل کے لیے مختلف آپشنز پر بھی غور کیا گیا۔

تعلیمی اداروں کی بندش: بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج ہو گا

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں امتحانات سے متعلق بھی فیصلہ متوقع ہے۔

کورونا کے بڑھتے کیسز: بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس طلب

طلب کردہ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔

وفاقی حکومت نے 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی اعلان کر دیا

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر(این سی او سی) نے تعلیمی ادارے کھولنے کی حتمی منظوری دے دی ہے, وفاقی وزیر تعلیم

اسکول کھولنے سے متعلق وزارت صحت کی کلیئرنس کا انتظار ہے، شفقت محمود

 اسکول کھولنے سے متعلق 7 ستمبر کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہو گا، وفاقی وزیر تعلیم

ٹاپ اسٹوریز