پشاور، بی آر ٹی منصوبہ مالی خسارے سے دوچار

خسارہ پورا کرنے کے لیے ایک بار پھر کرائے بڑھانے کی تجویز

بی آر ٹی بس سروس بند کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی گئی

آج ادائیگی نہ کی گئی تو 7 جون منگل کو سروس معطل کرنے پر مجبور ہوں گے، ٹرانسپورٹ کمپنی

بی آر ٹی بند ہونے کا خدشہ

پشاور میں بی آر ٹی سروس چلانے والی کمپنیوں کو فنڈز کی عدم فراہمی

بی آر ٹی سفید ہاتھی بن گیا، 2 سالوں میں بڑا خسارہ

بی آر ٹی کے خسارے کو ختم کرنے کے لئے سبسڈی کی مد میں خزانہ سے رقم بھی دی جا چکی ہے

بی آرٹی پشاور ورلڈ ریسورسز ایوارڈ کے5 فائنلسٹس کی فہرست میں منتخب

پرائز فار سیٹیز کیلئے 65 ممالک کے 155 شہروں سے 260 منصوبوں کو جانچا گیا

بی آر ٹی بس سروس پشاور کے کرائے میں 5 روپے اضافہ

کرائے میں اضافہ کا اطلاق یکم جولائی 2022 سے ہوگا

بی آر ٹی میں سفر کیلئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار

 یکم اگست سے بی آر ٹی میں سفر کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط ہو گا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بی آر ٹی فیڈرروٹ سروس کا افتتاح کر دیا

بی آر ٹی سے پشاور کے لوگ خوش ہیں، اس کے روٹ میں 9 انڈر پاسز بھی آتے ہیں جب کہ 27 کلومیٹر میں سے 11 کلومیٹرایلویٹڈ ٹریک بنایا گیا ہے۔

پشاور بی آر ٹی منصوبے کے مزدور پانچ ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

شدید گرمی میں مزدوروں نے  اپنے بچوں کے ہمراہ مظاہرے میں شرکت کی

’پشاور بی آر ٹی کا اپریل میں افتتاح کردیا جائیگا‘

پشاور بی آر ٹی پر سول ورک اور بلڈنگ ورک 15 فروری کو مکمل ہو گیا، شوکت یوسفزئی

ٹاپ اسٹوریز