بھارت میں متنازع شہریت قانون کیخلاف احتجاج

آسام کی مقامی اپوزیشن جماعتوں نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

مودی کو پنوتی کیوں کہا ؟ نوٹس جاری، جواب طلب

راہول گاندھی ہفتہ کی شام 6 بجے تک جواب جمع کروائیں، بھارتی الیکشن کمیشن

بی جے پی رہنما آخری رسومات کے دوران زندہ ہو گیا

مہیش بگھیل کے انتقال کرجانے کی خبر سن کر پارٹی کارکنان کے ساتھ ساتھ پارٹی رہنما بھی جمع ہوگئے تھے۔

بھارت، مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد، بحث کا آغاز، وزیراعظم پر سوالات کی بوچھاڑ

سونیا گاندھی روایتی بھارتی خاتون کی طرح بیٹے کو سیٹ کرنا چاہتی ہیں، داماد کا بھی خیال رکھنے کی خواہش مند ہیں، لوک سبھا میں بی جے پی کا مؤقف

بھارت، منی پور میں جو ہوا اس نے دل دہلا دیا، چیف جسٹس کے ریمارکس

سر عام عورتیں برہنہ کی گئیں، ان پر تشدد ہوا، ان کا ریپ ہوا، پولیس نے خواتین کی مدد کے بجائے خود عورتیں تشدد کرنے والوں کے حوالے کیں، چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ

بھارت، منی پور نسلی فسادات پر مودی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد

جلد ہی فیصلہ کروں گا کہ اس پر کب بحث اور ووٹنگ ہوگی؟ ایوان زیریں کے اسپیکر اوم برلا

بھارت، بی جے پی کی شکست پر پاکستان زندہ باد کے نعرے، مقدمہ درج

کرناٹک کے علاقے بیلگاوی میں نامعلوم افراد نے ووٹوں کی گنتی کے مرکز کے باہر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا دیے۔

مودی کی جماعت کو عبرتناک شکست

کانگریس نے 2019 کے بعد پہلی مرتبہ کسی ریاستی انتخاب میں کامیابی حاصل کی ہے۔

بھارت، ہجومی تشدد نے ایک اور مسلمان کی جان لے لی

بھارتی ریاست بہار کے ضلع سیوان میں ہجوم نے 56 سالہ مسلمان نسیم قریشی کو پکڑ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد وہ اسپتال پہنچ کر جاں بحق ہو گئے۔

ٹاپ اسٹوریز