پاک-بنگلہ دیش سیریز کے بقیہ میچز ملتوی

پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈز نے سیریز میں شامل بقیہ میچز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے

’سیکیورٹی انتظامات سے مطمئن ہیں، ٹیسٹ سیریز کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں‘

جو سیکیورٹی انتظامات پاکستان نے فراہم کئے اس سے زیادہ پیش کرنا واقعی ناممکن ہے۔ صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ

امریکہ-ایران کشیدگی کی وجہ سے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز نہیں کھیل سکتے، بی سی بی کی انوکھی منطق

حکومت نے مشرق وسطیٰ کی خراب صورت حال کے باعث پاکستان جا کر ٹیسٹ سیریز کھیلنے کی اجازت نہیں دی، بی سی بی چیف

پاکستان سے سیریز، بی سی بی نے مزید وقت طلب کرلیا

بی سی بی سیریز سے متعلق کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ سے بات کر رہا ہے، حکومتی اجازت بھی درکار ہے، ذرائع

’شکیب ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے میں دلچسپی نہیں رکھتے‘

شکیب کی عدم دلچسپی کے باوجود میرا خیال ہے کہ عہدے کے لیے وہی موزوں ترین کھلاڑی ہیں، بی سی بی صدر نظم الحسن

بی سی بی نے ہیڈ کوچ کی چھٹی کردی

ہم نے باہمی رضامندی سے ہیڈ کوچ اسٹیو روڈز کو رخصت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، چیف ایگزیکیٹیو آفیسر نظام الدین چوہدری۔

ٹاپ اسٹوریز