امن اور ترقی کا انقلاب لائیں گے، سراج الحق

اقتدار میں آ کر گرین پاسپورٹ کی عزت بحال کریں گے۔

عمران خان کے تماشے بند ہونے کا وقت ہو چکا ہے، مریم اورنگزیب

4 سال سے عمران خان نے ملک و قوم کو تماشا بنائے رکھا ہے تاہم اب وہ خود تماشا بن چکے ہیں۔

پاکستان انتہائی خطرناک صورتحال پر پہنچ گیا ہے، اسد عمر

حکومت کی توجہ اپنے کرپشن کیسز ختم کروانا ہے اس لیے نیب ترامیم کی گئیں۔

سفارش و رشوت کے بغیر گولڈ میڈلسٹ کو بھی نوکری نہیں ملتی، سراج الحق

باہر کی کمپنیوں سے مہنگے داموں معاہدے کر کے ملک کو تباہ کیا گیا۔

پیٹرول مہنگا ہو گا اور بے روزگاری بڑھے گی، شوکت ترین

2 کروڑ افراد کا غربت کی سطح سے نیچے جانے کا خدشہ ہے۔

ہمارا ٹارگٹ مہنگائی اور بے روزگاری کا خاتمہ ہے، مریم اورنگزیب

یہ عمران خان کی فسطائی حکومت نہیں جس میں صحافیوں کو ٹارگٹ کیا جائے، وفاقی وزیر اطلاعات

استعفیٰ دو یا اسمبلیاں توڑ دو، بلاول بھٹو زرداری

ملک اور معیشت کے تحفظ کے لیے قائد کی ضرورت ہے کھلاڑی کی نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی

معیشت مضبوط کیے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا، شہباز شریف

مہنگائی کے طوفان کو نہ سنبھالا گیا تو یہ حکومت کو بہا کر لے جائے گا، قائد حزب اختلاف

کورونا: پاکستان میں 37 فیصد ورکرز بےروزگار ہوگئے

وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے سینیٹ پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق کورونا سے متاثرہ ملازمت پیشہ افراد کی تعداد 27.31 ملین ہے

پی ٹی آئی نے 50 لاکھ لوگوں کو بے روزگار کر دیا، شہباز شریف

 آئی ایم ایف کا بجٹ اور اسے لانے والی حکومت دونوں کو عوام مسترد کر چکے ہیں، صدر مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز