شریف خاندان کو بے نامی اکاؤنٹس سے منتقل ہونے والی رقوم کی تفصیلات

نیب کے ذرائع نے یہ دعوی بھی کیا ہےکہ  شریف خاندان نے اپنے کالے دھن کو سفید کرنے کےلیے پروٹیکشن آف اکنامک ریفارمز ایکٹ بھی متعارف کروایا۔ 

غریب ڈرائیور کے شناختی کارڈ سے ایک کروڑ کی ٹرانزکشن

ایف بی آر نے ایک کروڑ روپے سے زائد کی ٹرانزکشنز پر ٹرالر ڈرائیور کو نوٹس بھیج دیا۔

بے نامی اکاؤنٹس کے بعد بے نامی گاڑیاں منظر عام پر

غریب مزدور کے نام پر کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں خریدے جانے کا انکشاف

وزیر اعظم جلد قوم سے دوبارہ خطاب کریں گے

وزیر اعظم قومی معاملات پر جلد قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

سندھ میں 11 ہزار ایکڑ مبینہ بے نامی جائیداد کی نشاندہی

بے نامی اکاؤنٹس کے بعد بے نامی جائیدادوں کا بھی سراغ لگا لیا گیا۔

خیبر پختونخوا میں درجنوں بے نامی اکاؤنٹس کا انکشاف

پشاور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے خیبرپختونخوا میں بھی درجنوں بے نامی بینک اکاؤنٹس کا پتہ چلالیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز