کسی جماعت کے حامی نہیں، ہر سزا کی مدت ہے تو نااہلی تاحیات کیسے؟ چیف جسٹس

کیسے ہوسکتا ہے ، سزا کاٹنے کے بعد بھی کبھی الیکشن نہ لڑ سکے؟ جسٹس منصور ، تمام ایڈووکیٹ جنرلز کی الیکشن ایکٹ میں ترمیم کی حمایت

الیکشن ایکٹ میں تاحیات نا اہلی کے قانون کو ختم کرنے کا اقدام چیلنج

عدالت الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے اقدام کو کالعدم قرار دے، درخواست میں استدعا

تاحیات نااہلی کیس: فیصل واوڈا کی ایک اور غلط بیانی

جس منسوخ شدہ پاسپورٹ پر انحصار کر رہے ہیں وہ ایکسپائر تھا، جسٹس عائشہ ملک

تحریک انصاف کا منحرف ارکان کی تاحیات نااہلی کےلیے سپریم کورٹ سے رجوع

جماعت چھوڑنے اور پیسے لیکر فلور کراسنگ کرنے والے ارکان آئین کی خلاف ورزی کرتے ہیں، موقف

فیصل واوڈا نیک نیتی ثابت کریں:نااہلی کےخلاف اپیل کا فیصلہ محفوظ

چیف جسٹس نے استفسارکیا کہ کیا فیصل واوڈا نے شہریت ترک کرنے کا سرٹیفکیٹ پیش کیا؟

اپوزیشن قیادت تاحیات نااہلی اور عمرقید سے بچ گئی تو غنیمت ہوگی، فواد چوہدری

مولانااب اس غیرفطری اتحادکاجنازہ پڑھانےکی تیاری کریں، فردوس اعوان

جہانگیر ترین تاحیات نااہلی: نظر ثانی درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی کے خلاف نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت

نااہلی کا فیصلہ انتقامی کارروائی ہے، نواز شریف

جاتی امرا: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عدالت کی جانب سے انہیں سیاست سے تاحیات نااہل کرنا

تاحیات نااہلی فیصلہ: آج آزمائش کا دن ہے، شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کا

ٹاپ اسٹوریز