امریکہ: خواتین کا جھگڑا، طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

خواتین کے جھگڑے کے باعث طیارے کو اپنا رخ بدلنا پڑا۔

ملک بھر میں قومی اور بین الاقوامی پروازیں متاثر

خراب موسم کے باعث لاہور کی پروازیں سب سے زیادہ متاثر ہوئیں۔

تیرچل گیا،میئر کراچی کیلیےپیپلز پارٹی آگے، حیدرآباد میں میئر پکا

پولنگ ختم ہونے کے تقریبا ساڑھے نو گھنٹے بعد نتائج آنا شروع ہوئے

شدید دھند کے باعث مسافر ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر

گھنٹوں کی تاخیر کے باعث مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

فلم’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ کی فروخت کا امکان

جیمز بونڈ ایک جاسوس کا کردار ہے جسے آئن فلمینگ نے 1953 میں لکھا تھا

لاہور سے آنے اور جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار، مسافر اذیت سے دوچار

لاہور سے آنے اور جانے والی متعدد ٹرینیں ایک یا دو گھنٹے نہیں بلکہ پانچ سے سات گھنٹے  تک تاخیر کا  شکار ہوتی ہیں

موسم کی خرابی: پی آئی اے کی پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہونے لگیں

مسافروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے موبائل فون نمبروں کا اندراج ضرور کرائیں تاکہ بروقت معلومات فراہم کی جا سکیں۔ ترجمان پی آئی اے

وزارت مواصلات کی طرف سے ایم فائیو موٹروے مکمل ہونے کے دعوے دھرے رہ گئے

این ایچ اے  ذرائع کا کہناہے کہ ایم فائیو پر پٹرول پمپس اور سروس ایریاز ابھی تک تعمیر نہیں  ہوئے اور نہ ہی تاحال موٹروے اسٹاف کی بھرتیاں مکمل کی جا سکی ہیں۔

مسافر ٹرینیں 15 گھنٹے تاخیر کا شکار: مسافر اذیت سے دو چار

شیخ رشید کی آمد پر انہیں ’سب اچھا ہے‘ دکھانے کے لیے سکھر ڈویژن کی ریلوے انتظامیہ نے صفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ رنگ و روغن بھی کرانا شروع کردیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز