سندھ میں بچے بھی اغوا ہونا شروع ہو گئے

ڈاکوؤں کی جانب سے فون کرکے ورثاء سے 50 لاکھ تاوان طلب کیا گیا۔

پشاور، 2 لاکھ ڈالرز تاوان مانگنے والے چار اغوا کار گرفتار، مغوی بازیاب

گرفتار چار ملزمان میں سے تین کا تعلق افغانستان سے ہے جنہوں نے پاکستانی شناختی کارڈز بھی بنوا رکھے ہیں، ایس ایس پی رورل پشاور ظفر احمد

لیبیا، انسانی اسمگلروں کے ویئر ہاؤسز پر چھاپے، 385 پاکستانی بازیاب

انسانی اسمگلروں نے یورپ جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کو قید کردیا تھا اور تاوان کا مطالبہ کیا تھا، العبرین کارکن ایسریوا صلاح کی عالمی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو

بٹ کوائن میں ایک ارب 72 کروڑ سے زائد تاوان کی ادائیگی

ہیکرز کو بٹ کوائن میں 11 ملین ڈالرز کا تاوان ادا کیا ہے، برازیلین کمپنی جے بی ایس کا اعتراف

لاہور: غیر ملکی باشندوں کے اغوا، تاوان میں ملوث ملزمان گرفتار

ملزمان نے غیر ملکی باشندوں کی رہائی کے لیے تاوان کی رقم بٹ کوائن میں ادا کرنے کا کہا تھا۔

نائجیریا: تین سو سے زائد مغوی طالبات بازیاب نہ ہو سکیں

ریاست زمفارا کے بورڈنگ اسکول سے نامعلوم مسلح افراد سینکڑوں طالبات کو اغوا کر کے لے گئے تھے۔

تاوان کیلئے اغوا کیا گیا سات سالہ طالبعلم بازیاب

پشاور سٹی پولیس نے خاتون سمیت پانچ اغوا کار گرفتار کر لیے ہیں، ایس پی سٹی

کراچی میں ایک مرتبہ پھر اغواء کار سرگرم ہونے لگے

ملیر میں سعودآباد قبرستان سے کے پی ٹی کے اغوا کیے گئے کلئیرنس ایجنٹ کی لاش برآمد

دعا منگی گھر پہنچ گئی

اہل خانہ نے اپنی بیٹی کے متعلق زیادہ تفصیلات بتانے سے گریز کیا ہے، ذرائع

دعامنگی کے اہلخانہ سے اغوا کاروں کا رابطہ

پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ دعا منگی کو بسمہ کیس کے ملزمان نے اغوا کیا

ٹاپ اسٹوریز