عمران خان کے سر پر تاج رکھنے والے بہت پریشان ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ ایک جانب کشمیر پر وحشیانہ ظلم دوسری جانب کرتارپور کا جشن منایا جا رہا ہے۔

تبدیلی سرکار نے فنکاروں کی مالی مدد بھی بند کردی

گلوگارہ ترنم ناز اور گلوکار انور رفیع فنڈز بند ہونے سے پریشان ہیں جبکہ اداکارہ ثنا بٹ اور اداکار وحید بٹ پچھلے دنوں ہارٹ اٹیک ہونے پر حکومتی امداد کے منتظر رہے۔

موٹروے ٹول ٹیکس میں دس فیصد اضافہ کردیا گیا

لاہور تا اسلام آباد کار یا جیپ  پر سفر کرنے والے مسافروں کو چھ سو اٹھاسی کے بجائے سات سو پچاس روپے ادا کرنا ہوں گے۔ 

’ سلیکٹڈ حکومت 3000ارب روپے کا خسارا کیسے پورا کرے گی؟‘

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے وزارت خزانہ کی مالیاتی رپورٹ پر ردعمل کا اظہار

نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں چار روپے اضافے کی ٹھان لی

لاہور:پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں عام مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں قابو سے

پنجاب کے ہر ضلع  میں مویشی منڈی قائم کرنے کا فیصلہ

ذرائع کا کہناہے کہ لاہور، خوشاب، گجرانوالہ، گجرات، ڈیرہ غازی خان میں ماڈل مویشی منڈیاں بنائی جائیں گی۔ 

پنجاب کےسرکاری اسپتالوں میں300 سے زائد مشینیں خراب ہونے کا انکشاف

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ہم نیوز کی خبر پر نوٹس لیتےہوئے پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں سے خراب مشینوں کی فہرست طلب کرلی ہے۔ 

بجٹ 2019:اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے

آٹے کے تھیلے کی نئی قمیت 800 سو روپے جبکہ گھی کے ٹین کی قیمت 2750روپے تک پہنچ گئی  ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز