آزادی مارچ کا پلان بی: ملک کی تمام تجارتی شاہراہیں کل سے بند کردی جائیں گی

جے یو آئی (ف) کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کل بروز بدھ  سے پلان بی پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز