انوار الحق عبوری نگران وزیراعظم ہیں، مزمل سہروردی

ملک الیکشن کی طرف جارہا ہے،اب اگر الیکشن 90 دن میں نہ ہوئے تو پھر یہ 120 دن میں ہو جائیں گے، سینئر تجزیہ کار

سینئر صحافی، تجزیہ کار خالد حمید فاروقی انتقال کر گئے

خالد حمید فاروقی کا تعلق کراچی سے تھا لیکن وہ طویل عرصے سے یورپ میں مقیم تھے۔

محسن بیگ تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ایف آئی اے نے تھانے میں تشدد کا نشانہ بنایا اور تشدد کر کے میری پسلیاں بھی توڑدی ہیں، محسن بیگ کا مؤقف

لندن پلان کی وجہ سے ہی ڈیل یا ڈھیل دی جا رہی ہے، سینئر تجزیہ کار

سینئر صحافی اور تجزیہ کار سلیم بخاری نے کہا کہ ڈیڑھ سال پہلے موجودہ حکومت جہاں کھڑی تھی آج بھی وہیں کھڑی ہے وہ عوام کے مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے۔

’چیئرمین نیب کو بیانات کم سے کم دینے چاہیئیں‘

سینئر تجزیہ کار عامر ضیا نے کہا کہ بدعنوانی ملک کا بڑا مسئلہ ہے اور اس پر سب کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ حکمرانوں کے احتساب کی بات ہونا خوش آئند ہے۔

’فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ وزیراطلاعات بنانا غلط فیصلہ ہے‘

لیفٹیننٹ جنرل (ر)غلام مصطفی نے کہا کہ اس فیصلے پر حیران ہوں کہ حکمران ملکی سیاست اور معاشرے کو کس طرف لے جانا چاہتے ہیں۔

سوا سال میں مافیا کو سب سے زیادہ مضبوط کیا گیا، تجزیہ کار

سینئر صحافی سعید قاضی نے کہا کہ عمران خان جزوی طور پر سچ بول رہے ہیں۔ تبدیلی صرف کیلنڈر میں ہی 70 سال سے ہو رہی ہے۔

آرمی چیف کے معاملے پر حکومت کی نااہلی کھل کر سامنے آ گئی، تجزیہ کار

تجزیہ کار زاہد حسین نے کہا کہ حکومت کی طرف سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے کو درست طریقے سے پیش نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے معاملہ پیچیدہ ہو گیا۔

حکومت نے تشدد کیا تو حزب اختلاف کو فائدہ ہو گا، کاشف عباسی

سینئر صحافی فہد حسین نے کہا کہ جلسے کے شرکا کو کوئی ڈی چوک جانے سے نہیں روک سکے گا۔

صحافت پر پابندی لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے، سینئر صحافی

ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ پیمرا کا خط آزادی صحافت پر حملہ ہے اور صحافت پر پابندی کے مترادف ہے۔

ٹاپ اسٹوریز