ملک کے مستقبل کی کنجی اڈیالہ کے قیدی کے پاس ہے اس سے بات کرنا پڑے گی،رؤف حسن

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا جو بھی فیصلہ ہوگا وہ ہمارے لیے حکم ہے،پی ٹی آئی رہنما

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ میں نےتمہیں چھوڑنا نہیں،جیلوں میں ڈالوں گا، رانا ثنا اللہ

انتخابات سے لیکر 9مئی تک غیر مشروط ہرمعاملے پر بات ہوسکتی ہے، رہنما ن لیگ

باجوڑ میں جو امیدوار جیتا ہے وہ بھی پی ٹی آئی کا ہے،رؤف حسن

پارٹی چھوڑنے والے سیاسی جنازے اٹھائے ہمارے در پر بیٹھے ہوئے ہیں،رہنما تحریک انصاف

سابق چیئرمین پی ٹی آئی بات بہت عرصے سے کرنا چاہتے ہیں،عظمیٰ بخاری

ابھی بھی ایک شخص جیل میں بیٹھ کر دھمکیاں دیتا ہے کہ فلاں کو نہیں چھوڑوں گا،صوبائی وزیر اطللاعات

اگر حالات کو بہترکرنے کیلئے کوئی انیشیٹو لیا جا رہا ہے تھا بہتر ہے، علی محمد خان

ہمارےکامیابی ہے کہ مولانا فضل الرحمان نےسابق چیئر مین پی ٹی آئی کو مسلمان تسلیم کر لیا ، رہنما تحریک انصاف

اگر اپوزیشن نے بات کرنی ہے تو پارلیمان میں آ کر کرے ،خرم دستگیر

جب تک آصف زرداری صدر مملکت ہیں وہ حکومت کیلئے تقویت ہیں، رہنما ن لیگ

2018میں دھاندلی ہوئی تو ہم نے تحریک چلائی تھی ، مولانا فضل الرحمان

ہم نے ہمیشہ ملکی مفاد کو سامنے رکھ کر سیاست کی ہے ، سربراہ جے یو آئی

عمر ایوب کا ملک بھر میں جلسے کرنے کا اعلان

غریب عوام کو 16روپے کی روٹی اور 20 کا نان کہیں نہیں مل رہا، اپوزیشن لیڈر

ضمنی الیکشن میں سنی اتحاد کونسل کی ٹکٹ پر جائیں گے،روف حسن

اگر انتخابات شفاف ہوئے تو 21کی 21سیٹیں جیتیں گے ، رہنما تحریک انصاف

ٹاپ اسٹوریز