سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

سبطین خان نے 185 جب کہ ن لیگ کے امیدوار سیف الملوک کھوکھر نے 175 ووٹ حاصل کئے۔

تحریک عدم اعتماد مسئلہ نہیں، ٹائمنگ غلط ہے، مشکلات میں اضافہ ہوا: وزیراعلیٰ بلوچستان

اپوزیشن کے تمام ارکان کا شکریہ کرتا ہوں کہ انہوں نے اپوزیشن میں ہوتے ہوئے بھی تعاون کیا، عبدالقدوس بزنجو

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

تمام جماعتوں سے مشاورت کر کے نئے وزیراعلیٰ کو نامزد کریں گے، یار محمد رند

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا 

قاسم سوری کے استعفیٰ کے بعد اب تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی ضرورت نہیں ہوگی

پوری قوم سامراج، غدار گٹھ جوڑ کیخلاف کھڑی ہوچکی ہے، عمران خان

ہم انتخابات کو سرد خانے کی نذر نہیں کرنے دیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی

وزیراعظم آزادکشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع

تحریک عدم اعتماد 25 پی ٹی آئی ممبران  کے دستخط کے ساتھ اسمبلی نے جمع کروائی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی گئی

عدم اعتماد کا مقصد اسمبلی کو تحلیل ہونے  سے بچانا تھا، حسین بابک

کسی کو بلاوجہ جیل نہیں بھجوائیں گے، قانون اپنا راستہ خود بنائے گا، شہباز شریف

ماضی کی تلخیوں میں نہیں جانا چاہتے،ہم اس قوم کے دکھوں اور زخموں پر مرہم رکھنا چاہتے ہیں۔

تحریک عدم اعتماد کامیاب، عمران خان سابق وزیراعظم ہو گئے

174 ارکان نے تحریک عدم اعتماد کے حق میں ووٹ ڈالا، نئے وزیراعظم کا انتخاب 11 اپریل بروز پیر ہوگا۔

ٹاپ اسٹوریز