چیئرمین پی ٹی آئی نے ایف آئی اے ٹیم کے سامنے ایک بار پھر سائفر گم کرنے کا اعتراف کر لیا

ایف آئی اے کی تین رکنی ٹیم نے سائفر کیس سے متعلق اٹک جیل میں سابق وزیراعظم سے تحقیقات کیں

نومئی افواج پاکستان کی تنصیبات پر حملہ کیس

تحقیقاتی ٹیم چیرمین تحریک انصاف سے اٹک جیل میں تحقیقات کریگی

ارشد شریف قتل کیس، کینیا میں پاکستانی ٹیم کی تحقیقات، بیانات قلمبند

پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے وقار احمد اور خرم احمد کے بیانات قلمبند کر لیے ہیں، ذرائع

ارشد شریف قتل، تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی، وزیر داخلہ

تحقیقاتی ٹیم، کینیا پولیس اور دیگر ذرائع سے شواہد کی روشنی میں آزادانہ رپورٹ مرتب کرے گی، وزیر داخلہ

شہباز گل کیخلاف بغاوت کا مقدمہ:4رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل

تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی ایس ایس پی انویسٹیگیشن کریں گے

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر سے متعلق منفی پروپیگنڈا ،6رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم

انکوائری ٹیم سوشل میڈیا پر جاری منفی پروپیگینڈا مہم کے معاملے پر تحقیقات کرے گی

کراچی: شیر شاہ دھماکے کے بعدنالے پر قائم تجاوزات گرانے کا کام شروع

ابتدائی جانچ میں دھماکا سیوریج نالے سے گیس لیکج کا لگتا ہے ، فرانزک کےبعد حتمی فیصلہ ہوگا ۔

پی آئی اے طیارہ حادثہ، تحقیقاتی ٹیم اہم شواہد کے ہمراہ واپس روانہ

تحقیقاتی ٹیم فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر اور کاک پٹ وائس ریکارڈر اپنے ہمراہ لے کر گئی۔

طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم نے جائے حادثہ کا معائنہ مکمل کرلیا

تحقیقاتی ٹیم نے طیارے کے انجنوں، لینڈنگ گیئر، ونگز اور فلائٹ کنٹرول سسٹم کا جائزہ لیا

ٹاپ اسٹوریز