بلوچستان اسمبلی تحلیل نہیں ہوئی، کب تحلیل ہو گی ؟

نگران وزیر اعلیٰ کیلئے سردار اختر مینگل اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان اسلام آباد میں ایک راؤنڈ مکمل ہو چکا۔

ملائیشیا کے وزیر اعظم نے اسمبلی توڑ دی، جلد انتخابات کا اعلان

انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کرے گا، وزیر اعظم اسماعیل صابری

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی گئی

عدم اعتماد کا مقصد اسمبلی کو تحلیل ہونے  سے بچانا تھا، حسین بابک

جاپان:پارلیمنٹ کی تحلیل اور نئے انتخابات کا اعلان متوقع

سابق وزیر خارجہ کو اکتوبر میں ہی ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کیا گیا تھا

تین ماہ بعد پھر کورونا کیس، نیوزی لینڈ میں پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا فیصلہ مؤخر

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے کہا کہ اگر ہم مل کر کام کریں گے تو اس وبائی مرض سے نمٹ سکتے ہیں۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں تحلیل کر دی گئیں

اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی نے کہا کہ پارلیمانی سیکرٹری سمیت تمام قائمہ کمیٹیاں دوبارہ بنائی جائیں گی۔

پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں تحلیل کردی گئیں

پارٹی کے چیئرمین، وائس چیئرمین اور چیف آرگنائزر عہدوں پر برقرار رہیں گے

ٹاپ اسٹوریز