سوشل میڈیا پر شہدا کی قربانیوں کی توہین اور تضحیک آمیز مہم خوفناک تھی، وزیراعظم

شہدا ریسکیو آپریشن پر تھے، قوم یہ احسان نہیں اتار سکتی، فرح عظیم شاہ ترجمان بلوچستان حکومت

کورونا کی چوتھی لہر: بلوچستان حکومت نے نئی پابندیاں عائد کر دیں

 جمعہ کو تمام مارکیٹس بند رکھی جائیں گی۔ کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔

ماسک نہ پہننے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہو گی، ترجمان بلوچستان حکومت

کورونا تھم نہیں رہا اس لیے آپ گھروں میں تھم جائیں، لیاقت شاہوانی

عوام لاک ڈاؤن نہیں چاہتے تو تعاون کریں، لیاقت شاہوانی

کورونا ختم نہیں ہوا اس کی دوسری لہر جاری ہے، جن ممالک نے لاک ڈاوَن ختم کیا وہ واپس اب نافذ کر رہے ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت

سی پیک کے مغربی روٹ سے کوئٹہ اور اسلام آباد کا فاصلہ 5 گھنٹے کم ہو گا، لیاقت شاہوانی

حکومت نے سی پیک کے مغربی روٹ کو ترجیح دی ہے، ترجمان بلوچستان حکومت

اس عید پر کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، ترجمان بلوچستان حکومت

 اگر ایس او پیز کا خیال نہ رکھا گیا تو 31جولائی تک پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ تک ہوسکتی ہے، لیاقت شاہوانی

بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، ترجمان بلوچستان حکومت

لیاقت شاہوانی نے کہا کہ بلوچستان میں 55 فیصد کورونا کیسز جون میں بڑھے ہیں۔

بلوچستان میں کورونا کے مزید 23 کیسز رپورٹ

ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق بلوچستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 303ہوگئی

بلوچستان میں کورونا کے مزید 9 کیسز سامنے آگئے

صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 184 ہوگئی، ترجمان بلوچستان حکومت

ٹاپ اسٹوریز