کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 30.7 فیصد ہو گئی، مرتضیٰ وہاب

جن شہروں میں کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد سے زائد ہے وہاں انڈور پابندیاں عائد کریں گے، مرتضیٰ وہاب

کراچی: 11 مزید ماس ویکسینیشن سینٹرز قائم کرنے کا اعلان

ماس ویکسینیش سینٹرز پورے ہفتے میں 24 گھنٹے کام کریں گے، ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

فواد چودھری پہلا وفاقی وزیر ہے جس کا فوکس ایک صوبہ ہے، مرتضیٰ وہاب

کیا آرٹیکل 140 کا نفاذ صرف سندھ میں ہونا چاہیے باقی صوبوں میں نہیں؟ حکومت سندھ کے ترجمان کا پریس کانفرنس سے خطاب

وفاقی حکومت نے 162 ارب روپے کراچی پر لگا دئیے ہیں؟ مرتضیٰ وہاب

 پی ٹی آئی کراچی والوں کو صرف سنہرے خوابوں میں الجھا کر رکھے ہوئے ہے، حکومت سندھ کے ترجمان کا وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس پر ردعمل

جولائی میں کورونا کیسز کا عروج ہو گا، تیاری کررہے ہیں: اسد عمر

وزیراعظم خود ماسک نہیں پہن رہے ہیں تو لوگ کس طرح ایس او پیز پر عمل کریں گے؟ ترجمان حکومت سندھ کا پروگرا’م بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں استفسار

لاک ڈاؤن بڑھانے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان سندھ حکومت

کورونا کی صورتحال بہت سنجیدہ ہے پاکستانیوں جاگ جاؤ ، اس سے پہلے بہت دیر ہو جائے۔ مرتضی وہاب

کورونا وائرس: سندھ کے تعلیمی اداروں سمیت کوچنگ سینٹرز 15 مارچ تک بند رہیں گے

تعلیمی اداروں کی بندش کا بنیادی مقصد کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

ٹاپ اسٹوریز