کشمیر کبھی بھارت کا حصہ تھا،نہ ہی بن سکتا ہے، دفتر خارجہ

5 اگست کو بھارت کی جانب سے اٹھائے جانے والے  اقدامات  اقوام متحدہ  کی قراردادوں کے خلاف ہیں

وفاقی وزیر نے پاک فوج کی طرف سے بھارت کو منہ توڑ جواب کا حوالہ دیا تھا، ترجمان دفتر خارجہ

بھارتی وزیراعظم نے وفاقی وزیر کے قومی اسمبلی میں بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، زاہد حفیظ

پاکستان کی بابری مسجد شہید کرنے کے ذمہ داروں کی رہائی کی شدید مذمت

دنیا پر ثابت ہوگیا کہ ہندوتوا سے متاثر بھارتی عدلیہ انصاف کرنے میں ناکام ہوگئی، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے گلگت بلتستان سے متعلق بھارتی بیان مسترد کر دیا

بھارتی خارجہ امور کا گلگت بلتستان انتخابات سے متعلق بیان غیر ذمہ دارانہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی: بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

پاکستان کا بھارت سے اشتعال انگیزیوں پر شدید احتجاج،ا حتجاجی مراسلہ  ناظم الامور کے حوالے کیا

پاکستان کا کشمیری نوجوانوں کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

بھارتی افواج نے 18 جولائی کو تین نوجوانوں کو شوپیاں میں شہید کیا، ترجمان دفتر خارجہ زاہدحفیظ

جنگ بندی معاہدے کی خلاف: سینئر بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی

ایل او سی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر سینئر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے مراسلہ سپرد کردیا، ترجمان

ٹاپ اسٹوریز