بجلی ایک بار پھر مہنگی، 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ اضافہ

بجلی ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی،نیپرا

پی ٹی آئی کے لوگ عوام کو گمراہ کرتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

تنقید کرنے والے کام کرتے ہیں نہ کرنے دیتے ہیں، ترجمان سندھ حکومت

لاک ڈاؤن کے فیصلے پر تنقید کرنے والے ڈاکٹر سے رجوع کریں، مرتضیٰ وہاب

کورونا مریضوں کی بڑھتی تعداد کی وجہ سے اسپتالوں میں جگہ کم پڑ رہی ہے، ترجمان سندھ حکومت

پیپلز پارٹی نے پارلیمان میں حکومت کی عددی برتی سے متعلق سوال اٹھایا

پارلیمانی گروپ آنے کے بعد بہت بڑا سوال کھڑا ہوگیا ہے، ترجمان سندھ حکومت

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل ویکسین کے معاملے پر عوام کو گمراہ نہ کرے، ترجمان سندھ حکومت

ترجمان کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت سندھ ویکسین خریداری کیلئے ڈریپ)کی مقرر کی گئی قیمتوں کو تسلیم نہیں کرتا

لوگ غیرجمہوری نظام سے تنگ آ چکے ہیں، مرتضیٰ وہاب

ہم پر الزام لگانے والے پہلے اپنی کارکردگی کا بھی جائزہ لیں، ترجمان سندھ حکومت

سندھ حکومت قانون کی بالادستی پر یقینی رکھتی ہے، مرتضیٰ وہاب

پاکستان کے ساحل پر آئی لینڈ عوام کی ملکیت ہے، ترجمان سندھ حکومت

سندھ حکومت کی تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل

وفاقی اور صوبائی حکومت اسکول اور پرائمری سیکشن کھولنے کے فیصلے پر نظرثانی کریں، ترجمان سندھ حکومت

الزام تراشی کی سیاست سے گریز کیا جائے، مرتضیٰ وہاب

آئی جی اور سی سی پی او کا معاملہ بڑا نہیں، فیاض الحسن چوہان

سندھ حکومت اور اس کے ادارے ہی کراچی کو چلائیں گے، مرتضی وہاب

 حال ہی میں قائم کی گئی کمیٹی کا انتظامی معاملات میں کوئی کردار نہیں ہو گا، ترجمان سندھ حکومت

ٹاپ اسٹوریز