چین افغانستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری پر تیار ہے، ذبیح اللہ مجاہد

اثاثوں کو منجمد کرنے کے سلسلے میں امریکا کے ساتھ  بات چیت کر رہے ہیں، ترجمان طالبان

طالبان نے سابق افغان خفیہ ادارے کے ملازمین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

 سابق این ڈی ایس کے یہ ملازمین کابل میں امن عامہ کو خراب کرنے میں ملوث تھے۔ترجمان طالبان

اسامہ بن لادن کے نائن الیون حملوں میں ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ملے، ترجمان طالبان

 امریکہ نے نائن الیون کو جنگ کے لیے بہانہ بنایا ، ذبیح اللہ مجاہد کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو

31 اگست تک اپنے لوگ نکالیں، افغان عوام لے جانے کی اجازت نہیں، ترجمان طالبان

حالیہ دنوں میں ملک بھر میں تشدد یا قتل کا کوئی واقعہ سامنے نہیں آیا

ایک دن میں پنج شیر پر قبضہ کر سکتے ہیں، ترجمان طالبان

افغانستان میں اب 20 سال پہلے والی صورتحال نہیں ہے۔

اب افغانستان آزاد ہے، سیاسی نظام ہوگا، خواتین پڑھیں، کام بھی کریں، ترجمان طالبان

ہم نہیں چاہتے کہ افغانستان کے حالات خراب رہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی پہلی نیوز کانفرنس

ٹاپ اسٹوریز