ماڑی پٹرولیم نے پنجاب میں  تیل کے بڑے ذخائر ملنے کی خوشخبری سنا دی

ترجمان پٹرولیم ڈویژن کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ غوری بلاک کےڈھاریاں 1معدنی کنویں سے 372بیرل یومیہ خام تیل ملنےکی توقع ہے

ٹاپ اسٹوریز