کراچی میں 6 سے 10 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے مستشنیٰ 65 فیصد فیڈرز پر بھی 6 سے 8 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔

کراچی میں لوڈ شیڈ نگ کا دورانیہ 15 گھنٹے تک پہنچ گیا

کے الیکٹرک کو نجی پاور پلانٹس سے تین سو میگا واٹ بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی

وزیراعظم کی گورنر سندھ اور اسد عمر کو کے الیکٹرک انتظامیہ سے ملاقات کی ہدایت

کےالیکٹرک انتظامیہ سے جلد ملاقات کی جائے تاکہ لوڈشیڈنگ کا حل نکالا جاسکے، عمران خان کی ہدایت

کرنٹ لگنے سے شخص کی ہلاکت: معاملے کی تحقیقات کررہے ہیں، ترجمان کے الیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک حکام کا کہنا ہے کہ شارٹ سرکٹ کے باعث بجلی کی تاریں ٹوٹ کر گرنے سے حادثہ پیش آیا

 کراچی میں بجلی کا بحران: عامرلیاقت کا عمرایوب کے احتساب کا مطالبہ

کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر کوئی نوٹس لینے کو تیارنہیں، چیف جسٹس ازخود نوٹس لیں، رہنما پی ٹی آئی

کراچی میں بارش کے باعث قومی کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ

بارش ہوتے ہی کے الیکٹرک کے دو سو سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے اور مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہی

کراچی میں بجلی کا بریک ڈاؤن، متعدد علاقوں میں تاریکی کا راج

کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے ’کے الیکٹرک‘ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے۔

ٹاپ اسٹوریز