بجٹ میں مختلف وزارتوں کیلئے ترقیاتی فنڈز میں کمی کا امکان

ترقیاتی بجٹ آئندہ مالی سال میں رواں مالی سال کے مقابلے میں 22 فیصد کم ہو گا، ذرائع

این اے 120 ضمنی  انتخاب: ن لیگ نے دھاندلی کی، ثبوت نیب کو بجھوا رہے ہیں، شہزاد اکبر

گزشتہ دور حکومت میں این 120 پر ضمنی انتخاب میں اڑھائی ارب روپے خرچ کیے گئے، مشیر داخلہ

خیبرپختونخوا: قبائلی اضلاع کیلئے مختص فنڈز جاری نہ ہوسکے

وفاق نے 72 ارب روپے میں سے صرف 37 ارب اور خیبرپختونخوا حکومت نے 11میں سے ایک ارب روپے جاری کیے

حکومتی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب

وزیراعظم کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں اراکین پارلیمنٹس کے ترقیاتی فنڈز سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا۔

پنجاب حکومت نے اراکین قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے فنڈز جاری کردیے

پنجاب کے ارکان قومی اسمبلی کے حلقوں کے لیے مجموعی طور پر 12 ارب 15 کروڑ روپے کا اجرا کیا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت 22 جنوری تک 187 ارب روپے جاری کیے جا چکے ہیں، عثمان بزدار

فنڈز کا عدم استعمال، وزیراعظم کا ضلع ترقی میں سب سے پیچھے

نصف مالی سال گزرنے کے باوجود پنجاب میں 350 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز میں سے صرف 85 ارب ہی خرچ ہو سکے

وزرائے اعلیٰ خود کو بادشاہ سمجھتے ہیں، فواد چوہدری

وزرائے اعلیٰ کے پاس صوابدیدی فنڈ آرٹیکل 140-اے کی خلاف ورزی ہے، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی

کے پی: اراکین اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز پر پابندی، ملازمین کے الاؤنسز میں اضافہ

کے پی میں اب وہاں ترقیاتی فنڈز لگائے جائیں گے جہاں ان کی ضرورت ہوگی۔ صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم

فنڈز کا بروقت استعمال نہ کرنے پر وزیر اعلی پنجاب برہم

انہوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور میں اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں 3ماہ کے دوران سالانہ ترقیاتی پروگرام اور فارن فنڈڈ پراجیکٹس پر پیشرفت کاتفصیلی جائزہ لیاگیا۔وزیراعلی بعض محکموں کی جانب سے جاری کردہ فنڈز کا بروقت استعمال نہ کرنے پر برہم ہوگئے ۔

ٹاپ اسٹوریز