’حکومت کے ٹھوس اقدامات سے معیشت بہتری کی جانب گامزن‘

توقع ہے کہ معیشت 2020ء کے اختتام تک بحالی کی جانب بڑھے گی، ترجمان وزارت خزانہ

چھ ہزار سے زائد منصوبوں میں رقم کی بندر بانٹ سامنے آگئی

وزیراعظم قرضہ انکوائری کمیشن کی چونکا دینے والی رپورٹ کی تفصیلات ہم نیوز نے حاصل کرلیں

قرضہ تحقیقاتی کمیشن نے ماضی کے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ خرد برد کا کھوج لگا لیا

کمیشن کی ابتدائی رپورٹ میں انکشاف کیا  ہے کہ ماضی کے ہزارون بڑے ترقیاتی منصوبوں میں چھ سے 10 فیصد کرپشن کی گئی ہے

ترقیاتی منصوبوں کے لیے 579 ارب روپے منظور

ایکنک نے ایک ارب درخت منصوبے کے لیے125.184 روپے منظور کر لیے

پی ٹی آئی حکومت نے کتنا قرض لیا؟ ایوان بالا کو تفصیلات بتادیں

حکومت نے ستمبر تا دسمبر 2018 کے درمیانی عرصے میں 746 ارب روپے کا اندرونی قرضہ حاصل کیا۔ انہی تین ماہ کے دوران 1313 ملین ڈالرز کا بیرونی قرضہ لیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز